Allah pak ka 99 name with meaning in urdu & English

Allah pak ka 99 name with meaning in urdu & English

99 Names of Allah ‘asmāʾu llāhi l-ḥusnā’

(أسماء الله الحسنى Beautiful Names of Allah)

 

 

“Abu Hurairah(RA) reported that Allah has ninety-nine Names, i.e., one hundred minus one, and whoever believes in their meanings and acts accordingly, will enter Paradise: and Allah is witr (one) and loves ‘the witr’ (i.e., odd numbers).”

Sahih Bukhari, Vol. 8, Book 75, Hadith 419.

Allah’s Messenger () said, “Allah has ninety-nine Names, one-hundred less one; and he who memorized them all by heart will enter Paradise.”

Sahih Bukhari, Vol. 9, Book 93, Hadith 489.

 

Allah

اللہ

اَاللہُ

The Beneficent

بے پایاں رحم کرنے والا

اَلرَّحْمٰنُ

The Merciful

بڑا رحم کرنے والا

اَلرَّحِیْمُ

The Sovereign Lord

حاکم کائنات

اَلْمَلِکُ

The Holy

پاک

اَلْقُدُّوْسُ

The Source of Peace

امن و سلامتی کا سر چشمہ

اَلسَّلَامُ

The Guardian of Faith

آفات و وعذاب سے امن و امان رکھنے والا

اَلمُؤْمِنُ

The Protector

حفاظت کرنے والا

اَلْمُھَیْمِنُ

The Mighty

بڑے اقتدار والا

اَلْعَزِیْزُ

The Compeller

زبردست غلبہ رکھنے والا

اَلْجَبَّارُ

The Majestic

عظمت و کبریائی کا سر چشمہ

اَلْمُتَکَبِّرُ

The Creator

وجود بخشنے والا، پیدا کرنے والا

اَلْخَالِقُ

The Evolver

ہر چیز کو عدم سے وجود میں لانے والا

اَلْبَارِیُ

The Fashioner

مخلوقات کی صورت گری کرنے والا

اَلْمُصَوِّرُ

The Forgiver

بڑا درگزر کرنے والا

اَلْغَفَّارُ

The Subduer

اپنی مخلوق پر کامل غلبہ اور اختیار رکھنے والا

اَلْقَہَّارُ

The Bestower

بے غرض بخشش اور سخاوت کرنے والا

اَلْوَھَابُ

The Provider

حاجت روا

اَلرَّزَّاقُ

The Opener

مشکلوں کو حل کرنے والا

اَلْفَّتَّاحُ

The All-Knowing

ہر چیز جاننے والا

اَلْعَلِیْمُ

The Constrictor

ہر شے پر قبضہ رکھنے والا

اَلْقَابِضُ

The Expander

وسعت دینے والا

اَلْبَاسِطُ

The Abaser

پست کرنے والا

اَلْخَافِضُ

The Exalter

وہ جو بلندیاں عطا کرتا ہے

اَلرَّافِعُ

The Honorer

عزت دینے والا

اَلْمُعِزُّ

The Dishonorer

ذلت سینے والا

اَلْمُذِلُّ

The All-Hearing

بندوں کی سننے والا

اَلسَّمِیْعُ

The All-Seeing

ہر چیز کو دیکھنے والا

اَلْبَصِیْرُ

The Judge

انصاف کرنے والا

اَلْحَکَمُ

The Just

عدل کرنے والا

اَلْعَدَلُ

The Subtle One

بڑا لطیف و کرم کرنے والا

اَلَّطِیْفُ

The Aware

باخبر اور آگاہ

اَلْخَبِیْرُ

The Forbearing One

بڑا بردبار اور برداشت کرنے والا

اَلْحَلِیْمُ

The Great One

بڑی بزرگی والا

اَلْعَظْیْمُ

The All-Forgiving

بڑآ بخشش کرنے والا

اَلٌغَفُوٌرُ

The Appreciative

بڑا قدر کرنے والا

اَلشَّکُوْرُ

The Most High

بڑی بلندیوں والا

اَلْعَلِیُّ

The Most Great

بہت بڑا

اَلْکَبِیْرُ

The Preserver

سب کا محافظ، حفاظ تکرنے والا

اَلْحَفِیْظُ

The Maintainer

سب کو روزی اور توانائی دینے والا

اَلْمُقِیْتُ

The Reckoner

بڑا شمار کنندہ

اَلْحَسِیْبُ

The Sublime One

بلند مرتبے والا

اَلْجَلِیْلُ

The Generous One

بڑا کرم کرنے والا

اَلْکَرِیْمُ

The Watchful

بڑا نگہبان

اَلرَّقِیْبُ

The Responsive

دعائیں قبول کرنے والا

اَلْمُجِیْبُ

The All-Embracing

بڑی وسعت والا

اَلْوَاسِعُ

The Wise

بڑی حکمت والا

اَلْحَکِیْمُ

The Loving

بڑا محبت کرنے والا

اَلْوَدُوْدُ

The Most Glorious One

بڑی بزرگی والا

اَلْمَجِیْدُ

The Resurrector

مردوں کو زندہ کرنے والا

اَلْبَاعِثُ

The Witness

حاضر و ناظر

اَلشَّہِیْدُ

The Truth

برحق و برقرار

اَلْحَقُّ

The Trustee

بڑا کار ساز

اَلْوَکِیْلُ

The Most Strong

بڑی طاقت و قوت والا

اَلْقَوِیُّ

The Firm One

انتہائی مضبوط و مستحکم

اَلْمَتِیْنُ

The Protecting Friend

مدد گار اور حمایتی

اَلْوَلِیُّ

The praiseworthy

تعریف کے لائق

اَلْحَمِیْدُ

The Reckoner

اپنے علم اور شمار میں رکھنے والا

اَلْمُحْصِیُّ

The Originator

پہلی بار پیدا کرنے والا

اَلْمُبْدِیُّ

The Restorer

دوبارہ پیدا کرنے والا

اَلْمُعِیٌدُ

The Giver of Life

زندگی دینے والا

اَلْمُحْیِ

The Creator of Death

موت دینے والا

اَلْمُمِیْتُ

The Alive

ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا

اَلْحَیُّ

The Self-subsisting

قائم رکھنے اور سنبھالنے والا

اَلْقَیُّوْمُ

The Finder

ہر چیز کا پانے والا

اَلْوَاجِدُ

The Noble

بزرگی اور بڑائی والا

اَلْمَاجِدُ

The Unique

بے مثال، اکیلا

اَلٌوَاحِدُ

The One

اکیلا

اَلْاَحَدُ

The Eternal

بے نیاز جو کسی کام کا محتاج نہیں

اَلصَّمَدُ

The Able

بڑی قدرت والا

اَلْقَادِرُ

The Powerful

بڑی قدرت والا

اَلْمُقْتَدِرُ

The Expeditor

آگے بڑھانے والا

اَلْمُقَدِّمُ

The Delayer

پیچھے رکھنے والا

اَلْمُؤّخِّرُ

The First

سب سے پہلے

اَلْاَوَّلُ

The Last

سب کے بعد

اَلآخِرُ

The Manifest

ظاہر و آشکار

اَلضَّاھِرُ

The Hidden

پوشیدہ و نہاں

اَلْبَاطِنُ

The Governor

سر پرست، متصرف

اَلْوَالِیُ

The Most Exalted

سب سے بلند و برتر

اَلْمُتَعَالُ

The Source of All Goodness

تمام اچھائیوں کا سر چشمہ

اَلْبَرُّ

The Acceptor of Repentance

توبہ قبول کرنے والا

اَلتَّوَّابُ

The Avenger

بدلہ لینے والا

اَلْمُنْتَقِمُ

The Pardoner

معاف کرنے والا

اَلْعَفُؤُّ

The Compassionate

بڑا مشفق و مہربان

اَلرَّءُوْفُ

The Eternal Owner of Sovereignty

ملکوں کا مالک

مَالِکُ الْمُلْکِ

The Lord of Majesty and Bounty

عظمت و جلال  اور انعام و اکرام والا

ذُولْجَلَالِ وَالْاِکْرَام

The Equitable

عدل و انصاف قائم رکھنے والا

اَلْمُقْسِطُ

The Gatherer

جمع کرنے والا

اَلْجَامِعُ

The Self-Sufficient

خود کفیل و بےپرواہ

اَلْغَنِیُّ

The Enricher

توانگر بنانے والا

اَلْمُغْنِیُّ

The Preventer

روکنے والا

اَلْمَانِعُ

The Propitious

نفع پہنچانے والا

اَلنَّافِعُ

The Distresser

ضرر پہنچانے والا

اَلضَّارُّ

The Light

نو راور انوار بخشنے والا

اَلنُّوْرُ

The Guide

سیدھی راہ دکھانے والا

اَلْھَادِیُ

The Incomparable

بے مثال چیزوں کا پیدا کرنے والا

اَلْبَدِیْعُ

The Everlasting

ہمیشہ باقی رہنے والا

اَلْبَاقِیْ

The Supreme Inheritor

سب کے بعد موجود رہنے والا

اَلْوَارِثُ

The Guide to the Right path

صحیح راہ پر چلانے والا

اَلرَّشِیْدُ

The Patient

بڑے صبر و تحمل والا

اَلصَّبُوْرُ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *